اردو پویٹری

Advertisements

Rember home when see a deasert د ہشت کو دیکھا گھر یااد آیا

Lizelle

اسکی بے وفا محبت کے جھوۓ وعدے

میں اپنی وجود کی تنہای میں گم تھی

یکا ایک خیال ایا  صہرا کی طرف نکلو

صحرا کو دیکھا تو گھر یاد آیا

His unfaithful love and fake promised   

I was lost in my loneliness at home

Suddenly, get an idea went to desert

When I saw a desert remember my house.

غنچہ ٬ کلی ٬ شگوفہ

معصوم کلی ہر کسی کو پیاری لگتی ہے لیکن معصوم کلی کے تقاضوں کو پورا کرنا شیر کے منہ میں ہاتھ دینا ہے

hansika-

تم چاند سے کم ہوچاندکی تصویر کی ضروت نہیں تم تو پوری غزل ہو خوب سیرت پھر شاعری کی ضرورت ہی کیا

ہو